حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " تَوَضَّأَ يَوْمًا فَتَرَكَ فِي مرفقه شَيْئًا يَسِيرًا، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ فَغَسَلَ ذَلِكَ الْمَكَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ سالم بن عبد اللہ ایک دن وضو فرما رہے تھے کہ ان کی کہنی کے پاس تھوڑی سی جگہ خشک رہ گئی۔ انہیں اس بارے میں بتایا گیا تو انہوں نے وہ جگہ بھی دھو لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 453، ترقيم محمد عوامة 453)