ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ " قَامَ فِي رَكْعَتَيْنِ فَسَبَّحَ الْقَوْمُ حَتَّى إِذَا عَرَفَ أَنَّهُ قَدْ وَهَمَ فَمَضَى فِي صَلَاتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہونے لگے تو لوگوں نے تسبیح کہی۔ یہاں تک کہ انہوں نے جان لیا کہ انہیں وہم ہوگیا ہے پھر بھی وہ نماز پڑھتے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4564، ترقيم محمد عوامة 4529)