عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّ عُمَرَ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي قَدْ تَرَكَ عَلَى ظَهْرِ قَدَمِهِ مثل الظُّفْرِ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ وُضُوءَهُ وَصَلَاتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو دیکھا جو نماز پڑھ رہا تھا لیکن اس کے پاؤں پر ایک جگہ ناخن کے برابر خشک تھی۔ آپ نے اسے وضو اور نماز لوٹانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 450، ترقيم محمد عوامة 450)