سَعْدٍ ، وَعَمَّارٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ سَعْدٍ ، وَعَمَّارٍ أَنَّهُمَا " صَلَّيَا ثَلَاثًا ثُمَّ سَلَّمَا، فَقِيلَ لَهُمَا: فَقَضَيَا الَّتِي بَقِيَتْ عَلَيْهِمَا ثُمَّ كَبَّرَا ثُمَّ سَجَدَا ثُمَّ سَلَّمَا تَسْلِيمَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت سعد اور حضر ت عمار نے تین رکعتیں پڑھ کر سلام پھیردیا، جب انہیں بتایا گیا تو انہوں نے باقی نماز کو پورا کیا، پھر تکبیر کہی پھر دوسجدے کئے پھر دو مرتبہ سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4520، ترقيم محمد عوامة 4487)