حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " سَهَا فِي الصَّلَاةِ بِالشَّامِ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ التَّسْلِيمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز بن عمر اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ انہیں ملک شام میں نماز میں سہو ہوا تو انہوں نے سلام پھیرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4513، ترقيم محمد عوامة 4480)