حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: " يَبْنِي عَلَى مَا يَسْتَيْقِنُ، قِيلَ لَهُ: وَيَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ، قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہں ا کہ جس چیز کا اسے یقین ہو اس پر بنا کرے گا۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سجودِ سہو کرے گا؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4477، ترقيم محمد عوامة 4446)