☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4410
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4410
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَرَأَ عَبْدُ اللَّهِ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ: فَحَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَهُ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ:" لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ کیا۔ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت عبداللہ اپنے سجدوں میں یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے اللہ! میں حاضر ہوں، میں سعادت سمجھ کر حاضر ہوں اور ساری بھلائیاں تیرے ہاتھ میں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4439، ترقيم محمد عوامة 4410)
← Previous Hadith (4409) Back to Bab Next Hadith → (4411)