☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4406
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4406
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ:" اللَّهُمَّ لَكَ سَجَدَ سَوَادِي وَبِكَ آمَنَ فُؤَادِي اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي عِلْمًا يَنْفَعُنِي وَعَمَلًا يَرْفَعُنِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سجود تلاوت میں یہ کہا کرتے تھے: اے اللہ! میرے چہرے نے تیرے لئے سجدہ کیا، میرا دل تجھ پر ایمان لایا، اے اللہ! مجھے ایسا علم عطا فرما جو فائدہ دینے والا ہو اور مجھے ایسا عمل عطا فرما جو میرے درجات کو بلند کرنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4435، ترقيم محمد عوامة 4406)
← Previous Hadith (4405) Back to Bab Next Hadith → (4407)