حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ كَانَ " يَقْرَأُ السَّجْدَةَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ وَمَا بَعْدَهَا ثُمَّ يَرْكَعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد سورة بنی اسرائیل کی آیت سجدہ اور اس کے بعد کا کچھ حصہ پڑھا کرتے تھے اور پھر رکوع کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4431، ترقيم محمد عوامة 4402)