☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4395
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4395
حدیث نمبر: 4395 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَقْرَأُ السَّجْدَةَ، فَقَالَ:" هِيَ إِمَامُكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کوئی عورت آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو ہمارے لئے کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تمہاری امام ہے۔ یعنی تم بھی سجدہ کرو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4424، ترقيم محمد عوامة 4395)
پچھلی حدیث → (4394) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4396)