☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4376
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4376
حدیث نمبر: 4376 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ أَنَّهُ كَانَ " يَسْجُدُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَجْدَةً فِي الْقُرْآنِ الَّتِي يَسْجُدُونَ فِيهَا لَمْ يَذْكُرْ فِيهَا" إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ قرآن مجید میں بارہ مقامات پر اسلاف سجدہ کیا کرتے تھے۔ انہوں نے اس میں سورة الانشقاق کا ذکر نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4405، ترقيم محمد عوامة 4376)
پچھلی حدیث → (4375) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4377)