حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" سَأَلْتُهُ عَنِ الْقَلْسِ، فَقَالَ: ذَلِكَ الدَّسْعُ إِذَا ظَهَرَ فَفِيهِ الْوُضُوءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے منہ بھر کر قے آنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا جب یہ ظاہر ہوجائے تو اس میں وضو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 436، ترقيم محمد عوامة 436)