☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4314
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4314
حدیث نمبر: 4314 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ " يَسْجُدُونَ بِالْأُولَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ کے شاگرد سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4338، ترقيم محمد عوامة 4314)
پچھلی حدیث → (4313) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4315)