عُمَرَ ، وَعَبْدَ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ وَعَبْدَ اللَّهِ " يَسْجُدَانِ فِي" إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ" أَوْ أَحَدَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر اور حضرت عبداللہ دونوں کو یا دونوں میں سے ایک کو دیکھا کہ انہوں نے سورة الانشقاق میں سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4293، ترقيم محمد عوامة 4269)