عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مَنْجُوفٍ، قَالَ: أَنَا أَبُو رَافِعٍ الصَّائِغُ، قَالَ: صَلَّى بِنَا عُمَرُ صَلَاةَ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ " فَقَرَأَ فِي إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ" إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ" فَسَجَدَ وَسَجَدْنَا مَعَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع صائغ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہمیں عشاء کی نماز پڑھائی۔ انہوں نے پہلی دو رکعتوں میں سے ایک رکعت میں سورة الانشقاق کی تلاوت کی اور اس میں انہوں نے سجدہ کیا۔ ہم نے بھی ان کے ساتھ سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4292، ترقيم محمد عوامة 4268)