حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي الْعَالِيَةِ: إِنِّي أَجِدُ فِي سِكَّةٍ ضَيِّقَةٍ فَأَسْمَعُ الْقَارِئَ يَقْرَأُ السَّجْدَةَ فَأَسْجُدُ عَلَى الطَّرِيقِ؟ قَالَ:" نَعَمِ اسْجُدْ عَلَى الطَّرِيقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن انس کہتے ہیں کہ میں نے ابو عالیہ سے پوچھا کہ میں بعض اوقات کسی تنگ گلی سے گذروں اور کسی قرآن پڑھنے والے کو آیت سجدہ کی تلاوت کرتے سنوں تو کیا میں راستے میں سجدہ کرلوں؟ انہوں نے فرمایا ہاں، راستہ میں سجدہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4243، ترقيم محمد عوامة 4220)