حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ ابْنِ صُهَيْبٍ، قَالَ: كَانَ زِرٌّ وَأَبُو وَائِلٍ " إِذَا رَأَوْنَا فِي الصَّفِّ وَنَحْنُ صِبْيَانٌ أَخْرَجُونَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن صہیب کہتے ہیں کہ بچپن میں حضرت زر اور حضرت ابو وائل اگر ہمیں صفوں میں کھڑا دیکھتے تو ہمیں صفوں سے باہر نکال دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4212، ترقيم محمد عوامة 4190)