حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَتَوَضَّأُ إِذَا خَرَجَتْ مِنْ دُبُرِهِ الدُّودَةُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس کے دبر سے کیڑا نکل آئے اسے وضو کرنا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 415، ترقيم محمد عوامة 415)