☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4142
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4142
حُذَيْفَةُ ، حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ حُذَيْفَةُ يَتَخَلَّفُ عَنِ الْإِمَامَةِ، قَالَ: فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ ذَاتَ يَوْمٍ، قَالَ: فَتَخَلَّفَ عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ: فَتَقَدَّمَ حُذَيْفَةُ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ، قَالَ لَهُمْ: " لَتَبْتَغُنَّ أَوْ كَلِمَةً غَيْرَهَا إِمَامًا غَيْرِي أَوْ لَتُصَلُّنَّ فُرَادَى"، قَالَ: فَقَالَ مُجَاهِدٌ قَالَ أَبُو مَعْمَرٍ , عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّهُ قَالَ: أَوْ لَتُصَلُّنَّ وُحْدَانًا، قَالَ: فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ أَوْ قَالَ:" لَتُصَلُّنَّ وُحْدَانًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہامامت سے پیچھے رہنے کی کوشش کرتے تھے۔ ایک دن نماز کھڑی ہوئی تو حضرت عبد اللہ پیچھے ہوگئے اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو نماز کے لئے آگے ہونا پڑا۔ جب انہوں نے نماز مکمل کرلی تو فرمایا کہ یا تو تم کسی اور کو امام بنا لو یا ا کے لم اکیلے نماز پڑھ لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4164، ترقيم محمد عوامة 4142)
← Previous Hadith (4141) Back to Bab Next Hadith → (4143)