حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: بَلَغَنِي , أَنَّ إِبْرَاهِيمَ انْتَهَى إِلَى الْمَسْجِدِ وَقَدْ أَخَذَ الْمُؤَذِّنُ فِي الْإِقَامَةِ فَوَضَعَ رِجْلَهُ بَيْنَ الظُّلَّةِ وَالصَّحْنِ حَتَّى فَرَغَ مِنَ الْإِقَامَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ایک مرتبہ مسجد میں پہنچے تو مؤذن نے اقامت شروع کردی تھی، حضرت ابراہیم نے مؤذن کے اقامت سے فارغ ہونے تک اپنا پاؤں سائبان اور صحن کے درمیان رکھ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4147، ترقيم محمد عوامة 4125)