حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، قَالَ: نا بَقِيٌّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: رَأَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ فِي حَوْضِ زَمْزَمَ وَقَدْ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَشُجِرَ بَيْنَ الْإِمَامِ وَبَيْنَ بَعْضِ النَّاسِ شَيْءٌ وَنَادَى الْمُنَادِي: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ، فَجَعَلُوا يَقُولُونَ لَهُ: اجْلِسْ، فَيَقُولُ:" قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن عیینہ فرماتے ہیں کہ عبید اللہ بن ابی یزید نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو زمزم کے حوض میں دیکھا، اتنے میں نماز کے لئے اقامت ہوگئی۔ جس پر امام اور کچھ لوگوں میں کچھ بات ہوگئی۔ اعلان کرنے والا کہتا تھا کہ نماز کھڑی ہوگئی ہے اور لوگ اسے بیٹھنے کا حکم دیتے تھے۔ وہ پھر کہتا کہ نمازکھڑی ہوگئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4145، ترقيم محمد عوامة 4123)