عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ زَائِدَةَ بْنِ نَشِيطٍ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ، قَالَ: خَرَجَ عَلِيٌّ وَقَدْ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَهُمْ قِيَامٌ يَنْتَظِرُونَهُ، فَقَالَ: " مَا لِي أَرَاكُمْ سَامِدِينَ؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو خالد والبی کہتے ہیں کہ جب نماز کے لئے اقامت کہی جاچکی تھی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ تشریف لائے، اس وقت لوگ کھڑے ہوکر ان کا انتظار کررہے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ تم غافلوں کی طرح منہ اٹھائے کیوں کھڑے ہو؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4139، ترقيم محمد عوامة 4117)