حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ " يُصَلِّي عَلَى حَصِيرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت چٹائی پر نماز پڑھتے تھے اور اسی پر سجدہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4077، ترقيم محمد عوامة 4055)