حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" رَأَيْتُهُ يُصَلِّي عَلَى الْحَصِيرِ وَيَسْجُدُ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو چٹائی پر نماز پڑھتے دیکھا ہے اور آپ نے اسی پر سجدہ بھی کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4074، ترقيم محمد عوامة 4052)