حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنِ الْهُذَيْلِ بْنِ بِلَالٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَطَاءً يَعْتَمِدُ إِذَا نَهَضَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہذیل بن بلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو نماز میں ہاتھوں سے سہارا لیتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4044، ترقيم محمد عوامة 4022)