حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى الْأَسْوَدَ وَشُرَيْحًا , وَمَسْرُوقًا يَعْتَمِدُونَ عَلَى أَيْدِيهِمْ إِذَا نَهَضُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت اسود، حضرت شریح اور حضرت مسروق نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں سے سہارا لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4038، ترقيم محمد عوامة 4016)