حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ صَلَّى وَفِي ثَوْبِهِ دَمٌ فَلَمَّا انْصَرَفَ رَآهُ، قَالَ:" لَا يُعِيدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو نماز سے فارغ ہونے کے بعد اپنے کپڑوں پر خون کا نشان دیکھے فرماتے ہیں کہ وہ نماز کا اعادہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4009، ترقيم محمد عوامة 3987)