حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ يَرَى فِي ثَوْبِهِ الدَّمُ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ:" إِنْ كَانَ كَثِيرًا فَلْيُلْقِ الثَّوْبَ عَنْهُ، وَإِنْ كَانَ قَلِيلًا فَلْيَمْضِ فِي صَلَاتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی نما ز میں اپنے کپڑوں پر خون کا نشان دیکھے تو وہ کیا کرے؟ فرمایا کہ اگر خون زیادہ ہو تو اپنا کپڑا اتار دے اور اگر کم ہو تو نماز پڑھتا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4007]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4007، ترقيم محمد عوامة 3985)