حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي الرَّبِيعِ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُجَاهِدًا فِي ثَوْبِهِ دَمٌ يُصَلِّي فِيهِ أَيَّامًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الربیع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو ایسے کپڑے میں جن میں خون لگا ہوا تھا دیکھا ہے جس میں انہوں نے کچھ دن نماز پڑھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4002، ترقيم محمد عوامة 3980)