ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ " صَلَّى وَعَلَى بَطْنِهِ فَرْثٌ وَدَمٌ، قَالَ: فَلَمْ يُعِدِ الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جزار کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعودنے نماز پڑھی اور ان کے پیٹ پر لید اور خون کانشان تھا لیکن انہوں نے نماز کا اعادہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3997]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3997، ترقيم محمد عوامة 3975)