حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " رَأَيْتُ عُثْمَانَ يُصَبُّ عَلَيْهِ مِنْ إِبْرِيقٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا ان پر وضو کا پانی صراحی سے ڈالا جا رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 397، ترقيم محمد عوامة 397)