حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " التَّبَسُّمُ فِي الصَّلَاةِ لَيْسَ بِشَيْءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تبسم نماز کو نہیں توڑتا بلکہ قہقہہ نماز کو توڑ تا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3945]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3945، ترقيم محمد عوامة 3924)