حَدَّثَنَا وَكِيعٌ فِي رَجُلٍ صَلَّى فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ، يُجْزِئُهُ وَلَا يَتَوَضَّأُ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وکیع اونٹوں کے احاطے میں نماز پڑھنے کو جائز قرار دیتے تھے اور اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹنے کے قائل بھی نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3937، ترقيم محمد عوامة 3916)