☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39098
حدیث نمبر: 39098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٧٥٤ - حدثنا يحيى بن آدم (قال) (١) : ثنا (مفضل) (٢) عن أبي إسحاق عن عرفجة عن أبيه قال: (لما) (٣) جيء علي بما في عسكر أهل النهر قال: من عرف شيئا فليأخذه، قال: (فأخذوه) (٤) إلا (قدرًا) (٥) ، قال: ⦗٥٧٢⦘ ثم رأيتها بعد (قد) (٦) أخذت (٧) . تم الكتاب (٨)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عرفجہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس اہل نہر کے لشکر کا مال ومتاع لایا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جس کو جو چیز بھلی لگے وہ لے لے۔ راوی کہتے ہیں کہ لوگوں نے ایک ہانڈی کے سوا سب کچھ لے لیا۔ بعد میں میں نے دیکھا وہ ہانڈی بھی کسی نے لے لی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40754، ترقيم محمد عوامة 39098)
پچھلی حدیث → (39097) باب پر واپس ← اگلی حدیث