☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39093
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39093
حدیث نمبر: 39093 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٧٤٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا العوام بن (حوشب) (١) قال: حدثني من سمع أبا سعيد الخدري ﵁ (٢) يقول في قتال الخوارج: لهو أحب إلي من قتال الديلم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری خوارج کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان سے قتال کرنا مجھے دیلم سے قتال کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40749، ترقيم محمد عوامة 39093)
پچھلی حدیث → (39092) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39094)