☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39091
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39091
حدیث نمبر: 39091 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٧٤٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن شبيب بن غرقدة عن رجل] * (١) من بني تميم قال: سألت ابن عمر عن أموال الخوارج، (فقال) (٢) : ليس فيها غنيمة ولا غلول (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بنو تمیم کے ایک آدمی بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خوارج کے مال کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں غنیمت اور غلول نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40747، ترقيم محمد عوامة 39091)
پچھلی حدیث → (39090) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39092)