☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39077
حدیث نمبر: 39077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٧٣٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن الوليد عن عبيد بن الحسن قال: قالت الخوارج لعمر بن عبد العزيز: تريد أن تسير فينا بسيرة عمر بن الخطاب؟ فقال: ما لهم، قاتلهم اللَّه، واللَّه ما زدت أن أتخذ رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إمامًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن حسن فرماتے ہیں کہ خوارج نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے فرمایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ حضرت عمر بن خطاب والا معاملہ کریں۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ انہیں کیا ہوا، اللہ انہیں مارے! خدا کی قسم! میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ کسی کو مقتدیٰ نہیں بناؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40733، ترقيم محمد عوامة 39077)
پچھلی حدیث → (39076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39078)