☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39068
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39068
حدیث نمبر: 39068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٧٢٣ - حدثنا حميد عن الحسن عن أبيه قال: أشهد أن كتاب عمر بن عبد العزيز قرئ علينا إن سفكوا الدم الحرام وقطعوا السبيل (فتبرأ) (١) في كتابه من الحرورية وأمر بقتالهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کا خط ہمارے سامنے پڑھا گیا، اس میں لکھا تھا کہ اگر حروری لوگ محترم خون کو بہائیں اور راہزنی کریں تو ہم ان سے بری ہیں اور آپ نے ان سے قتال کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40723، ترقيم محمد عوامة 39068)
پچھلی حدیث → (39067) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39069)