☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39067
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39067
حدیث نمبر: 39067 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٧٢٢ - حدثنا حميد عن (حسن) (١) عن أبي نعامة عن خالد قال: سمعت ابن عمر يقول: إنهم عرضوا (بغيرنا) (٢) ، لو كنتُ فيها ومعي سلاحي (لقاتلت) (٣) عليها -يعني نجدة وأصحابه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نجدہ اور اس کے ساتھیوں نے ہمارے غیر سے تعرض کیا، اگر میں ان میں ہوتا اور میرے ساتھ میرا ہتھیار ہوتا تو میں ان سے قتال کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40722، ترقيم محمد عوامة 39067)
پچھلی حدیث → (39066) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39068)