☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39065
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39065
حدیث نمبر: 39065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٧٢٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا وهيب قال: حدثنا أيوب عن غيلان بن جرير قال: أردت أن أخرج مع أبي قلابة إلى مكة فاستأذنت عليه فقلت: أدخل؟ قال: (نعم) (١) إن لم تكن حروريا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت غیلان بن جریر فرماتے ہیں کہ میں نے ابو قلابہ کے ساتھ مکہ جانے کا ارادہ کیا۔ میں نے ان سے اجازت طلب کی۔ میں نے کہا کہ کیا میں داخل ہوسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، اگر تم حروری نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40720، ترقيم محمد عوامة 39065)
پچھلی حدیث → (39064) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39066)