☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39041
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39041
حدیث نمبر: 39041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٦٩٤ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن (عاصم) (١) بن (شميخ) (٢) قال: سمعت أبا سعيد الخدري يقول ويداه (هكذا) (٣) -يعني ترتعشان من الكبر-: ⦗٥٣٧⦘ لقتال الخوارج أحب إلي من قتال عدتهم من (٤) (الترك) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری نے بڑھاپے میں جبکہ ان کے ہاتھ بھی کانپ رہے تھے فرمایا کہ خوارج سے قتال کرنا میرے نزدیک مشرکین سے قتال کرنے سے زیادہ افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40694، ترقيم محمد عوامة 39041)
پچھلی حدیث → (39040) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39042)