☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39034
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39034
حدیث نمبر: 39034 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٦٨٧ - حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة قال: سألت الحكم هل شهد أبو أيوب صفين؟ قال: لا، ولكن (قد) (١) شهد يوم النهر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا کہ کیا ابو ایوب صفین کی جنگ میں شریک ہوئے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس میں تو نہیں یوم النہر میں شریک تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40687، ترقيم محمد عوامة 39034)
پچھلی حدیث → (39033) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39035)