٤٠٦٦٥ - حدثنا شريك عن محمد بن إسحاق عن أبي جعفر قال: كان علي إذا أتي بأسير يوم صفين أخذ دابته وسلاحه، وأخذ عليه أن (لا) (١) يعود، وخلى سبيله (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس جب کوئی قیدی لایا جاتا تو آپ اس کی سواری اور اسلحہ لے لیتے اور اس سے عہد لیتے کہ وہ واپس لشکر میں نہیں جائے گا اور اس کو آزاد کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40665، ترقيم محمد عوامة 39014)