٤٠٦٦٤ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا حسن بن صالح قال: سمعت عبد اللَّه بن الحسن يذكر عن أمه أن المسلمين قتلوا عبيد اللَّه بن عمر يوم صفين، وأخذ المسلمون سلبه وكان مالا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حسن اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ مسلمانوں نے جنگ صفین میں عبید اللہ بن عمر کو شہید کیا اور ان کے مال کو بطور مال غنیمت کے حاصل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40664، ترقيم محمد عوامة 39013)