☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 39008
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 39008
حدیث نمبر: 39008 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٦٥٩ - [حدثنا ابن نمير قال: (حدثنا) (١) الأعمش عن أبي صالح أن عليا قال لأبي موسى: احكم ولو (تحز) (٢) عنقي] (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ صفین میں حضرت ابو موسیٰ سے کہا کہ جاؤ اور ہمارے درمیان فیصلہ کرو خواہ میرا سر ہی کیوں نہ دینا پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40659، ترقيم محمد عوامة 39008)
پچھلی حدیث → (39007) باب پر واپس ← اگلی حدیث (39009)