☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 39008
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 39008
٤٠٦٥٩ - [حدثنا ابن نمير قال: (حدثنا) (١) الأعمش عن أبي صالح أن عليا قال لأبي موسى: احكم ولو (تحز) (٢) عنقي] (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ صفین میں حضرت ابو موسیٰ سے کہا کہ جاؤ اور ہمارے درمیان فیصلہ کرو خواہ میرا سر ہی کیوں نہ دینا پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40659، ترقيم محمد عوامة 39008)
← Previous Hadith (39007) Back to Bab Next Hadith → (39009)