☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38974
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38974
حدیث نمبر: 38974 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٦٢٣ - حدثنا وكيع عن محمد بن (مسلم) (١) عن إبراهيم بن ميسرة عن عبيد ابن سعد [عن عائشة أنها سئلت عن مسيرها فقالت: كان قدرا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبید بن سعد سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے (جنگ جمل کے) ان کے سفر کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا یہ تقدیر کا فیصلہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40623، ترقيم محمد عوامة 38974)
پچھلی حدیث → (38973) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38975)