☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38973
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38973
حدیث نمبر: 38973 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٦٢٢ - حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن عبد اللَّه بن عبيد بن (عمير) (١) قال: قالت عائشة: وددت أني كنت غصنا رطبا ولم أسر مسيري هذا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبداللہ بن عبید بن عمیر سے منقول ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا میں پسند کرتی ہوں کہ میں ایک تر شاخ ہوتی اور اپنا یہ سفرطے نہ کرتی (جنگ جمل کے لیے سفر) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40622، ترقيم محمد عوامة 38973)
پچھلی حدیث → (38972) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38974)