☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38946
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38946
حدیث نمبر: 38946 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٩٥ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) عن منذر عن ابن (الحنفية) (٢) قال: حملت على رجل يوم الجمل فلما ذهبت أطعنه قال: أنا (على) (٣) دين (علي) (٤) بن أبي طالب فعرفت الذي يزيد، فتركته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن حنفیہ سے روایت ہے کہ جنگ جمل کے دن میں ایک شخص پر غالب تھا جب میں اس کو نیزہ مارنے لگا تو اس نے کہا میں علی رضی اللہ عنہ کے دین پر ہوں (یعنی میں ان کے ساتھ ہوں) میں جان گیا یہ کیا چاہتا ہے میں نے اسے چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40595، ترقيم محمد عوامة 38946)
پچھلی حدیث → (38945) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38947)