☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38917
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38917
حدیث نمبر: 38917 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٦٤ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن الشعبي قال: قسم علي مواريث من (قتل) (١) يوم الجمل على فرائض المسلمين: للمرأة ثمنها وللابنة نصيبها، وللابن فريضته، وللأم سهمها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے منقول ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ جمل کے دن جاں بحق ہونے والوں کی میراث مسلمانوں کے حصوں کی تقسیم کی طرح کی عورت کے لیے آٹھواں حصہ اور بیٹی کو اس کا حصہ دیا اور بیٹے کو اس کا حصہ اور ماں کو اس کا جتنا حصہ بنتا تھا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40564، ترقيم محمد عوامة 38917)
پچھلی حدیث → (38916) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38918)